انتہاپسندی سے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں ہے، انتہا پسندی وہ بم ہے جو ٹِک ٹِک کررہا ہے ، جو ریاست قانون کا نفاذ نہں کرسکتی اس کے وجود پر سوال کھڑے ہوجاتے ہیں، ہمیں بھارت، امریکا اور یورپ سے نہیں اپنے آپ سے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510683 تاریخ اشاعت : 2021/11/19